خزانہ ڈویژن کا تعلق وفاقی حکومت کے خزانہ کے معاملات اور مجموعی طور پر ملک کے مالی معاملات سے ہے، جیسا کہ سالانہ بجٹ کے گوشواروں اور وفاقی حکومت کے اداروں کے پارلیمانی اکاونٹس اور آڈٹ کے لیے اضافی بجٹ کے گوشواروں کی تیاری، جنہیں ۱۹۷۳ء کے قواعد کار کے تحت تفویض کیا گیا ہے۔
|